سٹی 42: 24گھنٹےکےدوران234ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکرایک شخص جاں بحق،388افرادزخمی ہوئے ،95شدیدزخمیوں کوطبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا293معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،
Stay tuned with 24 News HD Android App