ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم  شہباز شریف جاتی امراء پہنچ گئے،نواز شریف سے ملاقات

وزیر اعظم  شہباز شریف جاتی امراء پہنچ گئے،نواز شریف سے ملاقات
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دلشاد راؤ: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

 پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں صدر مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔

ملاقات میں پاک ،بھارت کشیدگی ملکی سلامتی سمیت اہم امور زیر بحث آئے۔