ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: قریبی رشتہ دار نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور: قریبی رشتہ دار نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: لاہور کے علاقہ گجر پورہ پولیس متحرک، قریبی رشتہ دار لڑکی کو  نامعلوم جگہ پر بلا کر مبینہ زیادتی کرنیوالے ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی کی سربراہی میں پولیس نےکارروائی کی،ایس ایچ او ذکاء کاکہنا تھا کہ ملزم شکیل طارق متاثرہ لڑکی کا رشتہ دار تھا۔

ملزم نے لڑکی کو دھوکہ سے گودام میں بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا،پولیس نے متاثرہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔