لندن کے بعد مئیر آف گریٹر مانچسٹر  کا الیکشن بھی لیبر پارٹی نے جیت لیا

Andy Bumhem, Greater Manchester Local Election, Great Briton,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لندن کے بعد مئیر آف گریٹر مانچسٹر  کا الیکشن بھی لیبر پارٹی نے جیت لیا.
مانچسٹر سے لیبر پارٹی امیدوار اینڈی بیرنم 420749 لیکر مئیر کا الیکشن جیت گے.
ان کے مدمقابل کنزرویٹیو پارٹی کے امیدوار لورا ایونس نے 68،946 ووٹ حاصل کuy.