ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیمپئنز ٹرافی 2025فائنل میچ کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان

 چیمپئنز ٹرافی 2025فائنل میچ کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025فائنل میچ کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان کر دیا 

چیمپئنز ٹرافی 2025کی فروخت آن لائن کی جائے گی 

 آئی سی سی  کے مطابق ٹکٹس کی فروخت پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 11بجے سے شروع ہوگی، ٹکٹ کی کم از کم قیمت 250 درہم رکھی گئی ہے ۔ فائنل میچ  دبئی میں 9 مارچ کو کھیلا جائے گا