سٹی 42: کوئٹہ ایف سی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا
کوئٹہ قمبرانی روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے سب کیمپس میں قائم ایف سی چوکی پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ کیا گیا ،
پولیس کے مطابق دستی بم یونیورسٹی کیمپس سے ملحقہ قبرستان میں گر کر دھماکے سے پھٹ گیا ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،