سٹی 42 : شاہینوں نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی .
پاکستان نے سیریز کاآخری میچ جیت کرٹرافی اپنے نام کی ۔ قومی ٹیم نے آسٹریلیا کو4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان نے 158 رنز کا ہدف 6وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، بابر اعظم 40، شاداب خان29 رنزبناکرنمایاں رہے، معاذ صداقت 27، عبد الصمد18 ، سلمان علی آغانے 15 رنز بنائے۔
کوہنمین کی3،میتھیو شارٹ، رینشاہ اور ایلیس کی ایک ،ایک وکٹ حاصل کی۔