ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کا قرطبہ چوک کا دورہ

وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کا قرطبہ چوک کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کا قرطبہ چوک کا دورہ کیا ۔ 

وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد نے نکاسی آب آپریشن کا معائنہ کیا۔ وائس چیئرمین واسا نے نکاسی آب آپریشن کو مزید تیز کرنے کی ہدایات دیں۔ 

وائس چیئرمین واسا نے کہا کہ تمام مرکزی شاہراہوں کو جلد از جلد کلیئر کرنے کی ہدایات دیں۔انہوں نے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے نشیبی علاقوں کو جلد از جلد کلیئر کرنے کی ہدایات جاری کردیں ۔