ویب ڈیسک :گلگت بلتستان انتخابات 2026 کی تیاریاں،گلگت بلتستان کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں 2دن کیلئے تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔
چیف سیکرٹری جی بی نے کہا ہے کہ جمعہ ، ہفتہ کو سرکاری تعلیمی ادارے انتخابات کے باعث بند ہوں گے،گلگت بلتستان کے بیشتر سکولوں، کالجوں میں پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔