ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کی پی آئی سی آمد؛ بھارتی شیلنگ سے زخمی خاتون کی عیادت کی

صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کی پی آئی سی آمد؛ بھارتی شیلنگ سے زخمی خاتون کی عیادت کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچ گئے ، برنالہ میں بھارتی شیلنگ سے زخمی ہونے والی 45 سالہ فرزانہ بی بی کی عیادت کی
فرزانہ بی بی کو گجرات ہسپتال سے ابتدائی علاج کے بعد پی آئی سی میں منتقل کیا گیا،صوبائی وزیر نے پی آئی سی انتظامیہ کو فرزانہ بی بی کے بہترین علاج معالجہ کی ہدایت کی 
چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ پی آئی سی پروفیسر فرقد عالمگیربھی صوبائی وزیرکے ہمراہ تھے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر بلال محی الدین، ڈاکٹر عامر رفیق بٹ، ڈاکٹر عامر بندیشہ موجود تھے