ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:زیر حراست 2 دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور:زیر حراست 2 دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
کیپشن: CTD
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور میں سی ٹی ڈی کے دہشتگردوں سے مقابلے کے دوران 2 زیر حراست دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق   زیر حراست دو دہشت گردوں کو اسلحہ برآمدگی کے لیے کھوکھر پنڈلے لیکر گئے تھے۔کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے 4ساتھیوں نے فائرنگ کردی۔ دونوں مبینہ دہشت گرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔

 حملہ آور دہشت گرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق  مبینہ دہشت گرد انارکلی دھماکے میں ملوث تھے۔