ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 رہی ، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر رہی۔

زلزلے کا مرکز چمن کے قریب تھا۔