ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انجینئر ڈاکٹر بدرالاسلام نے بطور چیئرمین لاہور بورڈ عہدے کا چارج سنبھال لیا

انجینئر ڈاکٹر بدرالاسلام نے بطور چیئرمین لاہور بورڈ عہدے کا چارج سنبھال لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: انجینئر ڈاکٹر بدرالاسلام نے بطور چیئرمین لاہور بورڈ عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
چیئرمین لاہور بورڈ ڈاکٹر بدر الاسلام کامختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کیا ۔ سیکرٹری رضوان نذیر، کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان بھی ہمراہ تھے
چیئرمین لاہور بورڈ ڈاکٹر بدرالاسلام نے سائلین اور ملازمین کے مسائل سنے ۔ڈاکٹر بدرالاسلام نےمسائل سن کرموقع پرازالہ کرنے کے احکامات دیئے
 ڈاکٹربدرالاسلام نے کہا بورڈکےتمام امورکوشفاف،تیزرفتاربنایاجائے،مسائل کےحل میں سستی برداشت نہیں کی جائیگی۔