ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہربنس پورہ،عامر ٹاؤن میں کل رات 11 بجے سے بجلی بند؛ پانی کی قلت، لیسکو خاموش تماشائی

ہربنس پورہ،عامر ٹاؤن میں کل رات 11 بجے سے بجلی بند؛ پانی کی قلت، لیسکو خاموش تماشائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ہربنس پورہ،عامر ٹاؤن میں رات 11 بجے سے بجلی بند ہے ۔ 
بجلی کی بندش کےباعث پانی کی بھی قلت،مکین اذیت میں مبتلا ہوگئے ۔ شدید گرمی میں بجلی کی بندش سےمکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ مکین کہتے ہیں متعدد شکایات کے باوجودبجلی کی فراہمی بحال نہیں کی جارہی۔
مکینوں  نے لیسکوحکام سےنوٹس لیکربجلی کی فراہمی یقینی بنانےکامطالبہ کیا ۔