ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے ۔ 

پیٹرول 1 روپے 97 پیسے اور ڈیزل بھی 1 روپے 97 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ۔ پیٹرول کی نئی قیمت 297 روپے 53 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 309 روپے 50 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے ۔

وزارت توانائی نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس کا اطلاق فوری نافذ العمل ہوگا۔ 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ایک ہفتے کے لیے کیا گیا ہے۔