ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عزاء خانہ علی منزل میں قدیمی سالانہ عشرہ محرم الحرام ؛ مجلس عزاء کا اہتمام

 عزاء خانہ علی منزل میں قدیمی سالانہ عشرہ محرم الحرام ؛ مجلس عزاء کا اہتمام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کچا جیل روڈ، عزاء خانہ علی منزل میں قدیمی سالانہ عشرہ محرم الحرام کا اختتامی روز تھا
اختتامی روز ’’مظلوم کربلا محافظ اسلام ‘‘کے عنوان سے مجلس عزاء منعقد ہوئی،مجلس عزاء میں علامہ محمد علی فضل نے فضائل و مصائب اہل بیت بیان کئے
سید اعجاز علی نقوی و برادران کی جانب سے مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا،مجلس کے اختتام پر شبیہ ذوالجناح برآمد ہوگی،عزاداروں کی کثیر تعداد شریک تھے