زین مدنی :گلوکارہ گلاب کا نیا گانا ’ٹوٹے ساڈے دل نوں‘ ریلیز کر دیا گیا ۔
گانے کی شاعری خضر حیات نے لکھی جبکہ موسیقی صابر علی نے ترتیب دی۔ گانے کے پروڈیوسر ادریس بھٹی ہیں جبکہ گانے کامکس ماسٹر خرم بھٹی نے بنایا ہے ۔
گانے کو بی میوزک نے ریلیز کیا ہے۔