ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سابق صدر آصف علی زرداری ملتان پہنچ گئے

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زوہیب بخاری :  سابق صدر آصف علی زرداری ملتان پہنچ گئے۔ 

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے ایئرپورٹ پر آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔ سابق صدر آصف زرداری دس رکنی وفد کے ہمراہ ملتان پہنچے۔ 

سابق صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ ملک جلال فاروق ، محمد جمیل ،شاہد فاروق ،رخسانہ بنگش سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔