احمد صاحب: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے پیرس سے آنے والے مسافروں کے لیے کرائے میں 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان کے مطابق مسافر 10 فروری 2026 تک اپنی بکنگ کروا سکتے ہیں۔
یکم فروری سے 10 مارچ اور یکم سے 15 مئی تک رعایت کی سہولت دو مختلف مدتوں کے لیے دستیاب ہوگی۔
ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ یہ اقدام مسافروں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔