سعید احمد: یوم یکجہتی کشمیر ،انجمن تاجران لاہور نے ہول سیل مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کردیا
انجمن تاجران لاہور کے حافظ شیخ علاؤالدین نے کہا کہ کل کشمیر ڈے پر تمام ہول سیل مارکیٹیں بند رہیں،کشمیری بھائیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا جائےگا،
Stay tuned with 24 News HD Android App