ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج

پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پیکا ایکٹ میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق شہری قیوم خان کی جانب سے پیکا ترامیم کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ پیکا ایکٹ میں ترامیم بنیادی حقوق کے خلاف ہیں، پارلیمان کو اختیار نہیں کہ بنیادی حقوق کے خلاف قانون سازی کر سکے۔

درخواست میں مزید کہا گیاہےکہ کہ فل کورٹ نہ صرف ترامیم بلکہ اصل پیکا ایکٹ کا بھی بنیادی حقوق کے تناظر میں جائزہ لے۔

درخواست گزار نے پیکا ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے فل بینچ تشکیل دینے اور ترامیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer