پشاور مسجد دھماکہ: تحقیقات میں بڑی پیش رفت

پشاور مسجد دھماکہ: تحقیقات میں بڑی پیش رفت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پشاور پولیس لائن مسجد دھماکے میں سی ٹی ڈی اور پولیس کو تحقیقات میں اہم پیش رفت ملی ہے ۔

 پولیس ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کو سہولت کار نے رنگ روڈ پر پہنچنے میں مدد فراہم کی ،حملہ آور رنگ روڈ کے راستے جی ٹی روڈ پر داخل ہوا،حملہ آور رنگ روڈ پر موٹر سائیکل پر سہولت کار کے ساتھ رہا.

ذرائع کا کہناہے کہ حملہ آور  کا سہولت کار رنگ روڈ پر  موٹر سائیکل سے الگ ہوگیا ،سہولت کار جمیل چوک سے آگے رنگ روڈ پر الگ  ہوگئے،سہولت کار موٹر سائیکل چلارہا ہے جبکہ حملہ آور موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھا ہے.

Bilal Arshad

Content Writer