لاڑکانہ سینٹرل جیل میں قیدیوں نے پولیس والوں کو یرغمال بنا لیا

لاڑکانہ سینٹرل جیل میں قیدیوں نے پولیس والوں کو یرغمال بنا لیا
کیپشن: Larkana Central Jail
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاڑکانہ سینٹرل جیل میں قیدیوں نے ڈیوٹی پر موجود  10 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا۔

رپورٹ کے مطابق جیل انتظامیہ اور قیدیوں کے درمیان کشیدگی قیدی جیل کے بیرکوں سے باہر نکل آئے اور  ڈیوٹی پر مقرر 10 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا دیا ۔جیکب آباد کے قیدی محمد علی کو جیل انتظامیہ نے رکھنے سے انکار کرنے پر قیدی بیرکوں سے باہر نکل آئے عدالت کو درخواست دینے پر قیدی کو سینٹرل لاڑکانہ میں رکھنے کا حکم دیا گیا۔ جیکب آباد پولیس قیدی کو سینٹرل جیل لاڑکانہ چھوڑ کر چلے گئے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر