ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون بند

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے موٹروے ایم ون بند کردی گئی۔ 

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند  کردی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کی حفاظت ہے۔

موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہریوں سے درخواست ہے کہ دھند کہ اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔