ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیرانی؛ چلغوزے اور زیتون کے جنگلات میں آگ لگ گئی

شیرانی؛ چلغوزے اور زیتون کے جنگلات میں آگ لگ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : بلوچستان کے ضلع شیرانی میں چلغوزے اور زیتون کے جنگلات میں آگ لگ گئی ۔ 

شیرانی کے ڈپٹی کمشنر کے مطابق چلغوزے اور زیتون کے جنگلات میں آگ لگ گئی، ضلعی انتظامیہ آگ بجھانے میں مصروف ہے، آگ بھجانے کے لئے اقدامات جاری ہیں۔

 پی ڈی ایم اے کے ڈائیرکٹر جنرل جہاںزیب خان کا کہنا ہے کہ آگ کی شدت کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم اے سے مدد طلب کرلی ۔ پی ڈی ایم اے کی ریسیکو ٹیم فائر بال اور دیگر سامان کے ساتھ شیرانی روانہ ہوگئی۔