ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی سیٹ پر عابد شیر علی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

 مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی سیٹ پر عابد شیر علی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مسلم لیگ ن  نے  مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی سیٹ پر عابد شیر علی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

عابد شیر علی کل سینیٹ کی خالی نشست کے لیے کاغذات جمع کروائیں گے۔سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات سے سیٹ خالی ہوئی تھی ۔

مسلم لیگ ن نے سابق وزیر مملکت عابد شیر کو نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔