ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق بیورکریٹ وقاص علی محمود کی والدہ کا انتقال

سابق بیورکریٹ وقاص علی محمود کی والدہ کا انتقال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سابق بیورکریٹ وقاص علی محمود کی والدہ انتقال کرگئیں ۔

 وقاص علی محمود سابق سپیشل سیکرٹری وزارت داخلہ ریٹائر ہوئے تھے ۔  ان  کی  والدہ انتقال کر گئیں۔ رشتہ داروں ،سیاسی شخصیات اور بیوروکریسی کے افسروں نے  تعزیت کی ۔ 

وقاص علی محمود کی والدہ کی نماز جنازہ کا اعلان  ابھی نہیں ہوا