پنجاب پولیس اور فنکار بھی اکٹھے ہوگئے، کلام اللہ اللہ ریلیز کردیا گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : پنجاب پولیس اور فنکار بھی اکٹھے ہوگئے, ڈی آئی جی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی شاعری اور ساحر علی بگا کی آواز میں کلام اللہ اللہ ریلیز کردیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق کلام کی ویڈیو داتا دربار میں عکسبند کی گئی ہے۔ ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ لیاقت علی ملک نے کلام کی ویڈیو میں اداکاری بھی کی ہے۔ کلام کی موسیقی ساحر علی بگا نے ترتیب دی ہے۔