سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

Saudi Govt give dollar to Pakistan
کیپشن: Imran Khan with Saudi Prince
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سعودی عرب سے تین ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کو مل گئے، مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مشکور ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مشیر خزانہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب سے تین ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کو مل گئے۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ اور حکومت پاکستان کے درمیان تین ارب ڈالر کے ڈپازٹ معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔