سال کا آخری سورج گرہن لگ گیا

سال کا آخری سورج گرہن لگ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سال کا آخری سورج گرہن  لگ گیا, محکمہ موسمیات کے  مطابق سورج گرہن جنوبی افریقہ، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکہ میں نظر آئے گا۔

محکمہ موسمیات کے  مطابق سورج گرہن جنوبی افریقہ، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکہ میں نظر آئے گا۔ بحیرہ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا میں بھی سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10بجے شروع ہوا۔ سورج کومکمل گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا،ا اختتام دوپہر 2 بجکر 37 منٹ پر ہوگا۔