ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر تعلیم کا اساتذہ کے لیے انعامات کا اعلان

وزیر تعلیم کا اساتذہ کے لیے انعامات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: میٹرک میں اچھے نتائج دینے والے اساتذہ کو انعامات سے نوازا جائے گا
 اچھے نتائج دینے والے اساتذہ کے لیے انعامات جبکہ مسلسل خراب امتحانی نتائج دینے والے اساتذہ کیخلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا 
وزیر تعلیم نے کہا خراب نتائج دینے والے اساتذہ کو اپنے مستقل بارےسوچنا ہوگا،اساتذہ کو اب ہر صورت بچوں پر محنت کرنا ہوگی۔