نیب نےچیئرمین پی ٹی آئی کو کل پھر طلب  کر لیا

 نیب نےچیئرمین پی ٹی آئی کو کل پھر طلب  کر لیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)قومی احتساب بیورو(نیب)نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کل پھر طلب کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو بطور ملزم کل نیب دفتر پیشی کی ہدایت کی گئی ہے، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو القادر ٹرسٹ سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے، نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا سمن جاری کردیا۔