پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کردیا

پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ڈی ایم اوراتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا ویڈیو لنک پر اجلاس ہوا۔تمام اتحادی رہنماؤں کا وزیراعظم پراعتماد کا اظہارکردیا۔

حکومتی سیاسی رہنماؤں کا اجلاس ویڈیولنک پرہوا۔اجلاس میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اوردیگررہنما نے شرکت کی۔

اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے سربراہان نے بھی ویڈیو لنک پرشرکت کی۔ اجلاس میں نگران وزیراعظم کے نام پرمشاورت کی جائے گی۔

Ansa Awais

Content Writer