ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر

 موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خان شہزاد) غریب کی سواری جیب پر بھاری، ہنڈا کمپنی نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں 3 سے 20 ہزار کا اضافہ کردیا۔

 ہنڈا سی ڈی 70 سی سی 3 ہزار اضافے سے 1 لاکھ 57 ہزار 900 کی ملے گی، سی ڈی ڈریم 3 ہزار اضافے سے 1 لاکھ 68 ہزار 900 روپے اور پرائیڈر 100 سی سی 5 ہزار اضافے سے 2 لاکھ 3 ہزار 900 تک پہنچ گئی۔

https://www.24urdu.com/digital_images/large/2023-08-04/news-1691132030-6627.jpg

 5ہزاراضافے سے ہنڈا 125 سی سی 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے کی ملے گی، سی جی 125 سپیشل 7 ہزار اضافے سے 2 لاکھ 82 ہزار 900 میں دستیاب جبکہ سی بی 125 ایف 10 ہزار اضافہ سے 3 لاکھ 90 ہزار 900 ملے گی۔ 150 سی سی ہنڈا بائیکس کی قیمت میں 20 ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔ 

Ansa Awais

Content Writer