ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت کی درخواست قبول کرلی  

چوہدری شجاعت،الیکشن کمیشن،انٹر پارٹی الیکشن،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ق کے انٹراپارٹی الیکشن کے معاملے پر، الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت حسین کی جلد سماعت کی درخواست قبول کرلی، الیکشن کمیشن نے کل چودھری شجاعت کی درخواست ساڑھے 11 بجے سماعت کے کیے مقرر کردی۔

تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت حسین نے ق لیگ کے انٹراپارٹی الیکشن روکنے کے لیے درخواست دائر کی تھی،جس میں الیکشن کمیشن سے معاملے پر کل ہی سماعت کی استدعا کی تھی، الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت حسین کی جلد سماعت کی درخواست قبول کرلی، الیکشن کمیشن نے کل چودھری شجاعت کی درخواست ساڑھے 11 بجے سماعت کے کیے مقرر کردی۔