ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ : مسیحی برادری کیلئے دو روزہ تعطیلات کا اعلان

سندھ : مسیحی برادری کیلئے دو روزہ تعطیلات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سندھ حکومت کی جانب سے دو دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔ 

حکومت سندھ کی جانب سے مسیحی برادری کیلئے دو روزہ تعطیلات کا اعلان کیا گیا، 5 اور 6 اپریل کو مسیحی ملازمین کے لیے سرکاری دفاتر میں چھٹی ہوگی۔

 خودمختار کارپوریشنز، بلدیاتی کونسلز میں بھی مسیحی ملازمین کے لئے ایسٹر تعطیلات ہوں گی۔