ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم کا شہید ذوالفقار بھٹو کی سیاسی و قومی خدمات پر شاندار خراجِ عقیدت

وزیراعظم کا شہید ذوالفقار بھٹو کی سیاسی و قومی خدمات پر شاندار خراجِ عقیدت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وزیراعظم شہبازشریف نےشہیدذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر اپنے پیغام میں اُنہیں شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ 

وزیراعظم شہبازشریف نےشہید ذوالفقار علی بھٹو کوملکی ترقی اور مضبوط دفاع میں گراں قدر خدمات کے لیےیادکرتے ہوئےکہا کہ آئین کی تیاری اورمنظوری میں ان کا تعمیری کردار اورپارلیمانی نظام میں مضبوطی جمہوریت کی بنیاد ہیں۔

شہباز شریف نے عوام کے بنیادی مسائل کےحل میں بھٹو کی کوششوں کو بھی سراہا اور ان کی بلندی درجات کے لیے دعا کی۔