عابد چوہدری :نواب ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 8سالہ بچی سےزیادتی کی کوشش کامرتکب ملزم گرفتار کرلیا
8سالہ بچی گھرسےدکان پرچیزلینےگئی تھی،ملزم نےدکان کےاندربچی کوورغلاکرزیادتی کی کوشش کی،بچی کےشورکرنےپرملزم موقع سےفرارہوگیا،ہیومن انٹیلی جنس سے تلاش کرکے ملزم کو اوکاڑہ سے گرفتار کر لیا
ملزم راجو کیخلاف مقدمہ درج، جینڈر سیل کے حوالے کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App