چیئرمین پنجاب فنی تعلیمی بورڈ کا ماڈل بازار میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں اور کوالٹی کا جائزہ

چیئرمین پنجاب فنی تعلیمی بورڈ کا ماڈل بازار میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں اور کوالٹی کا جائزہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : سیکرٹری انڈسٹریز احسان بھٹہ کی ہدایت پر افسران کے ماڈل بازاروں کے دورے ،چیئرمین پنجاب فنی تعلیمی بورڈ ناظر نیازی نے ماڈل بازار رائے ونڈ کا دورہ کیا ۔

چیئرمین پنجاب فنی تعلیمی بورڈ ناظر نیازی نےماڈل بازار میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں اور کوالٹی کا جائزہ لیا۔ماڈل بازار میں قائم فیئر پرائس شاپ کا بھی معائنہ کیا گیا۔ناظر نیازی نے سینیئر سٹیزن کیمپ میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے فری ہوم ڈلیوری کو سراہا ۔انہوں نے ماڈل بازاروں میں سکیورٹی کے انتظامات کو بھی چیک کیا ۔ناظرنیازی نے کہا کہ سستی اور معیاری اشیاء خورونوش کیلئے شہریوں کو ماڈل بازاروں کا رخ کرنا چاہیئے ،انہوں نے آٹے کے سٹال پر صارف سے بات چیت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Ansa Awais

Content Writer