ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں عام انتخابات کا  معاملہ, الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب

پنجاب میں عام انتخابات کا  معاملہ, الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پنجاب میں عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ کیا گیا۔اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں الیکشن کمیشن نے متعلقہ ونگز کو پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کی۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے جلد وفاقی حکومت سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس کل دوبارہ ہوگا۔

Bilal Arshad

Content Writer