ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 عوام کے لئےبری خبر

Asian development bank,report,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان کی معیشت سست روی کا شکار رہےگی۔

 ایشیائی ترقیاتی بینک کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق پاکستان کی گروتھ میں 0.6 فیصد کمی ہوئی ہے، رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد تک ہو گی, اے ڈی بی کی آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 12.2 فیصد تھی جو اس سال دگنی سے زیادہ 27.5 فیصد تک ہو گی۔