اے ٹی ایم سے سینیٹائزر چرانے والے پکڑ ے گئے،ویڈیو وا ئرل

ATM thief in Pakistan
کیپشن: ATM thief
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ایس او پیز پر عمل درآمد کی خاطر مختلف بینکوں نے اے ٹی ایمز میں اپنے گاہکوں کی حفاظت کے لیے ہینڈ سینٹائرز فراہم کیے لیکن شا ید کچھ لو گ خود ہی استعمال کرنا چاہتے ہیں اور استعمال کے بعد سینیٹائزر کی بوتل ہی اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے، ان لوگوں کی ویڈیوز سامنے آگئی ہیں۔

 صرف یہی نہیں بلکہ ایک صاحب بینک تک گاڑی پر آئے، اے ٹی ایم کے کمرے کا دروازہ کھولا اور اندر داخل ہوئے، ہینڈ سینیٹائز کیے اور مشین استعمال کیے بغیر ہی بڑے اعتماد کیساتھ بوتل اٹھائی اور چلتے بنے، گویا وہ صرف سینیٹائزر ہی اٹھانے آئے تھے۔ کیا ہم زندہ قو م ہیں؟

Malik Sultan Awan

Content Writer