ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 251 حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 285 زخمی 

 لاہور میں 251 حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 285 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے251حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات میں2افرادجاں بحق،285زخمی ہوئے،113شدیدزخمیوں کومقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا،
172معمولی زخمیوں کوموقع پرطبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے۔