ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان ریلوے کا 2 ٹرینیں معطل کرنے کا اعلان

پاکستان ریلوے کا 2 ٹرینیں معطل کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : مون سون سیزن اور مسافروں کی کمی کے باعث پاکستان ریلوے کی جانب سے 2 ٹرینیں معطل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ 

ریلوے حکام کے مطابق قراقرم ایکسپریس آج بھی منسوخ کردی گئی، خوشحال خان خٹک ایکسپریس 4 ستمبر سے مزید 3 دن معطل رہے گی۔ اس کے علاوہ شاہ حسین ایکسپریس کی روانگی بھی منسوخ کردی گئی ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کو ملت ایکسپریس، گرین لائن اور دیگر ٹرینوں میں ایڈجسٹ کردیا جائے گا۔