زین مدنی :بھارتی پنجابی کامیڈی فلم "نکا زیلدار پارٹ فور" کو سینسر بورڈ (این او سی) کی جانب سے سرکاری اجازت جاری کر دی گئی ہے.
فلم لاہورسمیت ملک بھرکےسینماؤں میں 2اکتوبرکوریلیزکی جائےگی,فلم کوپہلے بارہ ستمبر کو ریلیز ہونا تھا,سیلاب کےباعث اب فلم بین الاقوامی طور پر 2اکتوبرکوریلیزکی جائےگی,فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ولی فلمز ڈسٹری بیوشن کمپنی کے پاس ہیں.
فلم کی کاسٹ میں ایمی ورک ،سونم باجوہ اور تانیہ گل نےمرکزی کرداراداکیا.