ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلابی صورتحال، ٹرینوں کے روٹ تبدیل کردیے گئے

سیلابی صورتحال، ٹرینوں کے روٹ تبدیل کردیے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:دریائےراوی پرسیلابی صورتحال،ٹرینوں کارخ تبدیل کردیاگیا۔ 

مختلف ٹرینوں کوبراستہ لاہور،ساہیوال،کراچی بھجوانےکافیصلہ کیا گیا، پاکستان ایکسپریس،ملت ایکسپریس کوبراستہ لاہور،ساہیوال،کراچی بھجوانےکافیصلہ کیا گیا۔ 

قراقرم ایکسپریس،ہزارہ ایکسپریس کوبراستہ لاہور،ساہیوال، کراچی بھجوانےکافیصلہ کیا ، براستہ فیصل آباد ،کراچی جانے والی ٹرینوں کا رخ تبدیل کیاگیا۔