جنگلی ریچھ آبادی میں داخل ہوگیا

 جنگلی ریچھ آبادی میں داخل ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: راولپنڈی کے علاقے بھاٹہ چوک میں جنگلی ریچھ آبادی میں داخل ہوگیا۔

جنگلی ریچھ کی تلاش کے لیے ریسکیو  اور  وائلڈ لائف کی ٹیمیں بھاٹہ چوک پہنچ گئی ہیں۔مقامی افراد کے مطابق جنگلی ریچھ گزشتہ روز  بھی بستی میں آیا تھا، جب کہ ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ ریچھ کل رات بستی میں داخل ہوا تھا جسے ایک سکیورٹی گارڈ نے دیکھا تھا۔ریسکیو حکام کے مطابق 1122 پر  آج اطلاع کی گئی تو ٹیمیں موقع پر  پہنچی ہیں، ٹیموں نے پورا علاقہ سرچ کیا ہے  پر ابھی تک ریچھ نہیں ملا۔

Ansa Awais

Content Writer