کور فائر شوٹر گیم کی صارفین میں مقبولیت,پرومو دیکھئے

کور فائر شوٹر گیم کی صارفین میں مقبولیت,پرومو دیکھئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:     2017 میں ریلیز ہونےوالی  موبائل گیم "  کور فائر  "صارفین میں پھر مقبولیت حاصل کرنے لگی.

 کور فائر ایک فرسٹ پرسن شوٹر گیم ہے ، جہاں کھلاڑی ایک  چھوٹے گروہ کا کنٹرول سنبھال لیتے ہیں جو کہ ٹیٹرا کارپ کے خلاف ہے . اس گیم کو  پاکستان، بھارت   سمیت کئی ممالک میں پسند کیا جا رہا ہے۔  اس گیم کو اب تک  5 کروڑ  سے زائد افراد  ڈاؤن لوڈ کر چکے ہیں۔

مزید پرومو  دیکھیئے 

View this post on Instagram

A post shared by Cover Fire (@coverfiregame)

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر