ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کلمہ چوک فلائی اوور پر افسوسناک ٹریفک حادثہ

کلمہ چوک فلائی اوور پر افسوسناک ٹریفک حادثہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) کلمہ چوک فلائی اوور پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتار مزدے نے  موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق کلمہ چوک فلائی اوور پر تیز رفتار مزدے نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار  نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا، حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور نعش قبضہ میں لے کر ضروری کارروائی کیلئے مردہ خانے منتقل کردی۔ پولیس نے ٹکر مارنے والے مزدے کے ڈرائیور کو حراست میں لےلیا۔

Sughra Afzal

Content Writer