ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پسند کی شادی کرنے پر سسرالیوں کے ہاتھوں دامادقتل

 پسند کی شادی کرنے پر سسرالیوں کے ہاتھوں دامادقتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ندیم خالد:غیرت کے نام پر قتل کا معاملہ،پسند کی شادی کرنے پر سگیاں پل کے علاقہ میں لڑکی کے گھر والوں نے فائرنگ کرکے دامادقتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق  سگیاں پل کے علاقہ میں لڑکی کے گھروالوں نے فائرنگ کر کے داماد کو قتل اور بیٹی کو زخمی کردیا ،داماد کو میو ہسپتال آپریشن تھیٹر منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زخموں کی تاب  نہ لاتے ہو ئے جاں بحق ہو گیا،لڑکی کی حالت بھی خطرے میں ہے،پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکے کو 9 جبکہ لڑکی کو4 گولیاں لگیں۔
لڑکے کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے میو ہسپتال منتقل کر دی گئی جبکہ ملزمان موقع واردات سے فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جا ئے گا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer